ٹھٹھہ (نیوز ڈیسک) سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں سے بھی 10 کی حالت تشویش ناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب پیش آیا، کراچی سے شہداد کوٹ جانے والی بس بے قابو ہوکر ٹریلر سے ٹکراگئی۔ حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ پچاس مسافر زخمی ہوئے جن کو کراچی اور حیدر آباد کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا. زخمیوں میں دس افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیواہلکار جائے حادثہ پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ٹھٹھہ اور حیدر آباد کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی بھی نافذ کردی گئی۔ گزشتہ ماہ دادو میں آمری کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافرکوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تھی جس میں 3 مسافرموقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بچے اور تین خواتین بھی شامل تھیں۔
اتوار، 21 اگست، 2016
خوفناک حادثے میں 9 افراد جان بحق اور 40 زخمی ہوگئے
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
آئی او بی ایم کے 26 ویں کانووکیشن کا انعقاد ؛ 1446 گریجویٹس نے ڈگریاں حاصل کیں، بہترین کارکردگی پر 22نے گولڈ میڈلز وصول کئے انسٹی ٹیوٹ آف...
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔ ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور غصے سے پوچھا۔ بتاﺅ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔ شاگرد: دہلی میں...
-
جوبلی لائف انشورنس کے پالیسی ہولڈرز ایک جامع، ون ونڈو حل سے مستفید ہوں گے کراچی، 12 نومبر، 2024۔ پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی انشورنس ک...
-
باپ نے اپنی بیٹی (نویں جماعت کی طالبہ) کرن سے ازراہ مذاق سوال کیا " بیٹے یہ بتاو بیوی اور ٹی وی میں کیا فرق ہے" ؟ اس نے چند سیکنڈ ...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
ایک راہگیر: (دیہاتی سے) یہ آپ کے حقّے کا پائپ اتنا لمبا کیوں ہے؟ دیہاتی: ڈاکٹر صاحب نے مجھے تمباکو سے دور رہنے کے لیے کہا ہے۔ 2 ایک شخص (ریس...
-
شان فوڈز نے پاکستان میں صارفین کے لیے کھانوں میں جدت کے مستقبل کو نئی شکل دینے کے لیے لذت، غذائیت اور صحت کے شعبے کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے