ویڈیوزاور ٹالک شوز لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ویڈیوزاور ٹالک شوز لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 5 مئی، 2016

آپ کے سامنے کوئی ٹچا بیٹھا ہوا ہے، جو اس قسم کی گفتگو کئے جارہے ہو، فیصل رضا نے منصور کو کھری کھری سنادی

آپ کے سامنے کوئی ٹچا بیٹھا ہوا ہے، تو اس قسم کی گفتگو کئے جارہے ہو، فیصل رضا نے منصور کو کھری کھری سنادی


Aap Ke Samne Koi Tucha Betha He Kiya – Faisal... by myvoicetv

بدھ، 27 اپریل، 2016

ن لیگ کی حکومت پھنس چکی ہے، کوئی معجزہ ہی اس کو بچا سکتی ہے: سہیل وڑائچ

ن لیگ کی حکومت پھنس چکی ہے، کوئی معجزہ ہی  اس کو بچا سکتی ہے: سہیل وڑائچ



No one can save Nawaz govt..Sohail waraich by myvoicetv

منگل، 26 اپریل، 2016

حامد میر کے پروگرام میں #پرویزرشید اور #شفقت محمود میں زبردست لڑائی ہوگئی، ایسی باتیں کہ مائیک بند کرنا پڑا: ویڈیو دیکھیں

حامد میر کے پروگرام میں #پرویزرشید اور #شفقت محمود میں زبردست لڑائی ہوگئی، ایسی باتیں کہ مائیک بند کرنا پڑا: ویڈیو دیکھیں




حامد میر کے پروگرام میں #پرویزرشید اور #شفقت... by myvoicetv


کیپٹل ٹالک : حامد میر کے 25 اپریل 2016 کا مکمل شو یہاں سے دیکھیں


Capital Talk – 25th April 2016 - Shafqat aur... by myvoicetv

"یہ آپ کا پروگرام نہیں ہے، اپنی باری پر بات کریں " - اسد عمر نے جاوید چوہدری کی گفتگو کاٹ کر جاوید چوہدری کو شرمند ہ کردیا: دیکھئے

"یہ آپ کا پروگرام نہیں ہے، اپنی باری پر بات کریں " - اسد عمر نے جاوید چوہدری کی گفتگو کاٹ کر جاوید چوہدری کو شرمند ہ کردیا: دیکھئے

 
Asad Umar Taunts Javed Chaudhry by myvoicetv

Off The Record 25th April 2016 by myvoicetv

جمعرات، 21 اپریل، 2016

محاذ 17 اپریل 2016 دنیا نیوز ۔ پاکستان نیوی کے ساتھ گوادر پورٹ پر تفصیلی پروگرام: دیکھئے معلومات میں اضافہ ہوگا ۔ دوسرا حصہ

محاذ 17 اپریل 2016 دنیا نیوز ۔ پاکستان نیوی کے ساتھ گوادر پورٹ پر تفصیلی پروگرام: دیکھئے معلومات میں اضافہ ہوگا ۔ دوسرا حصہ



محاذ 17 اپریل 2016 دنیا نیوز ۔ پاکستان نیوی کے... by myvoicetv

محاذ 16 اپریل 2016 دنیا نیوز ۔ پاکستان نیوی کے ساتھ گوادر پورٹ پر تفصیلی پروگرام: دیکھئے معلومات میں اضافہ ہوگا ۔ پہلا حصہ

محاذ 16 اپریل 2016  ۔ پاکستان نیوی کے ساتھ گوادر پورٹ پر تفصیلی پروگرام: دیکھئے معلومات میں اضافہ ہوگا



Mahaaz 16 April 2016 Part 1 - Special on #Gwadar by myvoicetv

منگل، 12 اپریل، 2016

اپریل 22کے بعد #پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے : دیکھئے یہ ویڈیو

 اپریل 22کے بعد #پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے : دیکھئے یہ ویڈیو



22اپریل کے بعد #پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل... by myvoicetv

جمعہ، 8 اپریل، 2016

عرب ملک یمن میں جہالت اب بھی ہے، دیکھئے40 سالہ مردوں کی 15 سال سے کم عمر لڑکیوں سے شادیاں: رپورٹ دیکھئے

عرب ملک یمن میں جہالت اب بھی ہے، دیکھئے40 سالہ مردوں کی 15 سال سے کم عمر لڑکیوں سے شادیاں: رپورٹ دیکھئے





جمعہ، 1 اپریل، 2016

ٹی 20 کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان میں موجود برائن لارا جشن مناتے ہوئے

ویسٹ اندیز کے سابق اسٹار کرکٹر برائن لارا بھارت سے جیتے کے بعد انتہائی پرجوش انداز میں جش مناتے ہوئے۔ سابق اسٹار کھلاڑی ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں۔ اور سرکاری ٹیلی ویژن کے اسپورٹس چینل میں کرکٹ کے ایک پروگرام میں تبصرے کر رہے ہوتے ہیں۔ 




ویسٹ اندیز کے سابق اسٹار کرکٹر برائن لارا بھارت... by myvoicetv

 بھارت کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد ویسٹ انڈین کھلاڑی ہوٹل میں جش منارہے ہیں: دیکھئے ویڈیو


بھارت کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد ویسٹ انڈین... by myvoicetv

ویسٹ انڈیز کھلاریوں کے جشن کی ایک اور ویڈیو


یہ گانا کس بھارتی فلم کا ہے؟ گلوکار، ادارکارہ تک بتادیں گے، لیکن 23 مارچ کو کیا ہوا تھا، یونسیورسٹی طالبات کوپتہ نہیں۔ دیکھئے

یہ  گانا کس بھارتی فلم کا ہے؟ گلوکار، ادارکارہ تک بتادیں گے، لیکن 23 مارچ کو کیا ہوا تھا، یونسیورسٹی طالبات کوپتہ نہیں۔ دیکھئے
یہ  گانا کس بھارتی فلم کا ہے؟ اس جواب تو تفصیل کے ساتھ فلم کے نام  گلوکاریا کارہ ، ادارکار یا کارہ  کے نام تک بتادیں گے، لیکن 23 مارچ کو کیا ہوا تھا، ہم بحیثیت پاکستانی یہ دن کیوں مناتے ہیں ۔ کسی کو پتہ نہیں یہاں تک کہ یونسیورسٹی  کے طلباء اور طالبات تک کوپتہ نہیں۔ دیکھئے
یہ گانا کس بھارتی فلم کا ہے؟ گلوکار، ادارکارہ... by myvoicetv

بدھ، 30 مارچ، 2016

وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف کے گزشتہ روز قوم سے خطاب کی مکمل ویڈیو: ویکھئے

وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف گزشتہ روز قوم سے خطاب کی مکمل ویڈیو: ویکھئے



وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف گزشتہ روز قوم... by myvoicetv

مجھے کسی کی پرواہ نہیں، مگر قوم کی توقعات پر پورا نہ اتر سکا، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں: شاہد آفریدی

مجھے کسی کی پرواہ نہیں، مگر قوم کی توقعات پر پورا نہ اتر سکا، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں: شاہد آفریدی



مجھے کسی کی پرواہ نہیں، مگر قوم کی توقعات پر... by myvoicetv

پیر، 28 مارچ، 2016

جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کے سرغنہ کا پتہ چل گیا، جلد قانون کی گرفت میں ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گلوکاری چھوڑ کر اسلام کی جانب راغب ہونے والےجنید جمشید پر حملہ کرنے والے افراد کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی حملے کی تمام تر منصوبہ اُن کی اور حملہ آوروں کو سربراہی بھی کرتا رہا، حملے کے دوران شاباش بھی دیتا رہا ہے آواز ویڈیو میں صاف سنائی دے رہی ہے۔

گزشتہ رات اسلام آباد ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے سابق گلوکار جنید جمشید پر حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برہمی کا اظہار کرکے سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات اور فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

وزیر داخلہ کے احکامات کے بعد سکیورٹی اداروں نے حملہ آوروں کے سرغنہ کی شناخت کرلی ہے۔ جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کا سرغنہ حاجی اختر منشی تھا جو کراچی کا رہائشی ہے اور کراچی سے راولپنڈی ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کے لئے جارہا تھا۔ حاجی اختر منشی نے ہی جہاز میں جنید جمشید پر حملے کی ساری پلاننگ کی اور ائیرپورٹ سے باہر نکل کر حملہ آوروں کو بھی لیڈ کرتا رہا ہے ۔





اسلام کے نام نہاد ٹھیکے داروں کا #جنیدجمشید پر حملہ، مقدمہ درج

 اسلام آباد: گزشتہ روز جب جنیدجمشید بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے باہر آرہے تھے تو لان پر نا معلوم شدت پسندوں نے ان پر حملہ کردیا۔ جنید جمشید سے بدسلوکی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملہ آوران کو مارا پیٹا بھی۔ حملہ آور چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ تم نے میری ماں کو گالی دی ہے۔ اسلام کا دفاع کرنے والے ان نام نہاد مسلمانوں کوئی اصل اسلام تو سکھائے۔ حملہ آور گالیاں بھی دے رہے تھے۔ کیا ایک مسلمان بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نام پر کسی کو دے سکتاہے۔۔۔۔؟؟



اسلام آباد ایئر پورٹ پر جنید جمشید پر حملہ by myvoicetv

لائیو شو میں عامر لیاقت اور حمداللہ کے درمیان زبانی لڑائی: ایک دوسرے کو کیا کہا ذرا ویڈیو دیکھئے

لائیو شو میں عامر لیاقت اور حمداللہ کے درمیان زبانی لڑائی: ایک دوسرے کو کیا کہا ذرا ویڈیو دیکھئے



لائیو شو میں عامر لیاقت اور حمداللہ کے درمیان... by myvoicetv

رضاہارون نے عامرلیاقت کی بولتی بند کردی، دیکھئے کل تک جاوید چوہدری کے ساتھ 21 مارچ 2016

رضاہارون نے عامرلیاقت  کی بولتی بند کردی، دیکھئے کل تک جاوید چوہدری کے ساتھ 21 مارچ 2016



رضاہارون نے عامرلیاقت کی بولتی بند کردی، by myvoicetv

بدھ، 23 مارچ، 2016

شاہدی آفریدی کے نئے کشمیریوں والے بیان سے بھارتیوں کو مرچی لگ گئی ، ویدیو دیکھئے کہ کہا کیا تھا

پیر، 21 مارچ، 2016

مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں ، اگر مجھے کچھ ہوگیا، تو حکومت اور فوج ذمہ دار ہوگی: عامر لیاقات

مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں ، اگر مجھے کچھ ہوگیا، تو حکومت اور فوج ذمہ دار ہوگی: عامر لیاقات
اگر مجھے کچھ ہوگیا، تو حکومت اور فوج ذمہ دار... by myvoicetv

جمعرات، 17 مارچ، 2016

پرویز مشرف کے خلاف بنائے مقدمات ، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری ریٹائرمنٹ کے بعد مشرف کی معاونت کرتے رہے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ : دیکھے لائیو شاہد مسعود 16 مارچ 2016

بدھ، 16 مارچ، 2016

الطاف حسین صاحب کی سماء ٹی وی سے مئی 2015 میں کی گئی ایک پرانی گفتگو۔ ضرور دیکھئے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں