عراق لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
عراق لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 29 فروری، 2016

حملوں اور خود کش بم دھماکوں میں 126 افراد ہلاک ہوگئے



بغداد (اردو وائس پاکستان نیوز ڈیسک) عراق کے صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ میں 2 خود کش بم دھماکوں میں 48 افراد ہلاک اور درجنوں سے زائد زخمی ہو گئے۔ عراقی پولیس کے مطابق مشرقی صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ میں خود کش حملہ آور نے جنازے میں شریک لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کو نشانہ بنایا۔ 

خود کش دھماکے میں مقامی ملیشیا کے 6 کمانڈروں سمیت 40 افراد موقع پر ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔ شدت پسند اسلامی تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

دوسری جانب مغربیٍ بغداد کےٍ مضافاتی علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 8 اہلکار ہوگئے۔ بغداد میں گزشتہ روز بھی 2 دھماکوں میں 78 افراد مارے گئے تھے۔ 

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں