ویڈیو نیوز لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ویڈیو نیوز لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 2 نومبر، 2016

تحریک انصاف کے یوم تشکر 2 نومبر 16 پر شیخ رشید کی دھواں دار تقریر: آپ بھی سنیئے

تحریک انصاف کے یوم تشکر پر شیخ رشید کی دھواں دار 
تقریر: آپ بھی سنیئے


وہ کھیل ہی کیا جو سمجھ میں آجائے۔ میرے خیال میں عمران خان ذہین ترین سیاست دان ثابت ہوئے۔ تمام سیاستدانوں کو بندروں کی طرح نچا دیا۔۔۔۔ سنئے

وہ کھیل ہی کیا سمجھ میں آجائے۔ میرے خیال میں عمران خان ذہین ترین سیاست دان ثابت ہوئے۔  تمام سیاستدانوں کو بندروں کی طرح نچا دیا۔۔۔۔ سنئے


منگل، 1 نومبر، 2016

تحریک انصاف کی خاتون ورکر کو زبردستی گرفتار کرتے وقت پولیس والوں نےکیمرے کے سامنے کپڑے تک پھاڑ دیے، بچے نہ دیکھیں

تحریک انصاف کی خاتون ورکر کو زبردستی گرفتار کرتے وقت پولیس والوں نےکیمرے کے سامنے کپڑے تک پھاڑ دیے، بچے نہ دیکھیں



Female Worker Ko Griftar Karte Waqt Kapre Tak... by myvoicetv
PTI Woman Mouth Breaking Reply to Chaudhry Nisar by myvoicetv

پیر، 31 اکتوبر، 2016

نواز شریف نے صرف ایک وعدہ پورا کیا وہ ہے ‘ ضاء الحق کا مشن پورا کرونگا‘ : حسن ںثار

دھرنا #2نومبر2018- وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کارکنوں سے خطاب، دیکھئے وفاق کو کیا کہا: 30 اکتوبر 2016

ہم نے تو 2 نومبر کی کال دی تھی، حکومت نے 4 دن پہلے ہی شٹ ڈاؤن کردیا: اور عمران خان نے کیا کہا سنیئے

ہم نے تو 2 نومبر کی کال دی تھی، حکومت نے  4دن پہلے ہی شٹ ڈاؤن کردیا: اور کیا کہا سنیئے
نوازشریف اپنا پیسہ بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، یہ ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں۔ ان سے ملک کی جان چھرانی ضروری ہے۔ عمران خان میڈیا ٹاک




بدھ، 26 اکتوبر، 2016

نوازشریف پاکستان کے لئے سیکیوریٹی تھریٹ ہیں: جب بھی احتجاج کی تیاری ہوتی ہے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے: عمران خان

نوازشریف پاکستان کے لئے سیکیوریٹی تھریٹ ہیں: جب بھی احتجاج کی تیاری ہوتی ہے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے: عمران خان

عمران خان شہباز شریف کا فرنٹ مین سامنے لے آئے؛ ٹھیکوں کرپشن کس طرح ہوتا ہے دیکھئے۔


عمران خان شہباز شریف کا فرنٹ مین سامنے لے آئے؛ ٹھیکوں کرپشن کس طرح ہوتا ہے دیکھئے۔  ابھی تو کہانی شروع ہوئی ہے !

بھارت نے عمران خان کو دھرنے سے روکنے کے لئے کوئٹہ حملہ کروایا، تاکہ نوازحکومت کو بچائی جائے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارت نے عمران خان کو دھرنے سے روکنے کے لئے کوئٹہ حملہ کروایا، تاکہ نوازحکومت کو بچائی جائے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ



Modi saves the NawazSharif govt by attacking in... by myvoicetv


بریکنگ: ایک پاکستانی سینیٹر کابل میں دہشت گردوں سے ملا ہوا ہے ، تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آ گئی: دیکھئے

بریکنگ:  ایک  پاکستانی سینیٹر کابل میں دہشت گردوں سے ملا ہوا ہے ، تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آ گئی: دیکھئے


منگل، 18 اکتوبر، 2016

کراچی میں لاپتہ 3 طالبات بازیاب، کہیں اور کیوں گئیں تھیں، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی میں لاپتہ 3 طالبات بازیاب، کہیں اور کیوں گئیں تھیں، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے


اگر مجھے پکڑا گیا، تو سب کو بے نقاب کردوں گا، یہ سن کر نوازشریف کے پسینے چھوٹ گئے: دیکھئے کون ہے وہ؟

اگر مجھے پکڑا گیا، تو سب کو بے نقاب کردوں گا، یہ سن کر نوازشریف کے پسینے چھوٹ گئے: دیکھئے کون ہے وہ؟


جمعہ، 14 اکتوبر، 2016

بھارت میں درندگی کی نئی مثال قائم کردی گئی، قبر سے مسلمان خاتون کی لاش نکال کر زنا کی گئی۔

بھارت میں درندگی کی نئی مثال قائم کردی گئی، قبر سے مسلمان خاتون کی لاش نکال کر زنا کی گئی۔


Men gang rape body of a woman after exhuming it... by myvoicetv

جمعہ، 15 جولائی، 2016

قندیل بلوچ پٹڑی پرآگئی، شادی قبول۔۔ سابق شوہر کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو بھی لیک ہوکر منظر عام پر آگئی: دیکھئے

قندیل بلوچ پٹڑی پرآگئی، شادی قبول۔۔ سابق شوہر کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو بھی لیک ہوکر منظر عام پر آگئی: دیکھئے



Qandeel Baloch Accepted About Husband & Son by myvoicetv
قندیل بلوچ اور اس کے سابق شہور کے درمیان موبائل... by myvoicetv

شہباز شریف 3 ماہ پہلے مشہور ٹی وی اینکر سے خفیہ شادی کررکھی ہے، نیا سکینڈل سامنے آگیا

شہباز شریف 3 ماہ پہلے مشہور ٹی وی اینکر سے خفیہ شادی کررکھی ہے، نیا سکینڈل سامنے آگیا 



شہباز شریف 3 ماہ پہلے مشہور ٹی وی اینکر سے خفیہ... by myvoicetv

نوازشریف اپنی خوشی سے پاکستان نہیں آئے، بلکہ نکالا گیا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

نوازشریف اپنی خوشی سے پاکستان نہیں آئے، بلکہ نکالا گیا ہے، میاں صاحب کا پول کھل گیا۔۔۔





نواز شریف اپنی خوشی سے پاکستان نہیں آئے، نکالا... by myvoicetv

منگل، 12 جولائی، 2016

#کیوموبائل کا سیکسی اشتہار اور پاکستان کی گرلز کرکٹ ٹیم کی لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں: ضرور دیکھیں

#کیوموبائل کا  سیکسی اشتہار اور پاکستان کی گرلز کرکٹ ٹیم کی لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں: ضرور دیکھیں

کرکٹر حلیمہ رفیق نے خود کشی کیوں کی؟



Orya maqbool replys to dawn news program by myvoicetv
Qmobile sexy ad by myvoicetv
Vulgar Scenes in qmobile ad Orya identifies by myvoicetv


عمران خان کی تیسری شادی کی وڈیو منظر عام پرآگئی ‘ سوشل میڈیا‘ بحث ومباحثہ۔ لیکن خان صاحب مسلسل تردید کررہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک 12 جولائی 2016) عمران خان نے شادی کی ہیٹرل کرلی۔ لیکن عمران کی جانب سے مسلسل تردید سامنے آرہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بارے میں یہ دعویٰ سامنے آگیا ہے کہ تیسری شادی لندن میں ہوگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو چل رہی ہے جس میں ان کے تیسرے نکاح ہوجا نے کا دعویٰ بھی کیا جارہا ہے۔ نکاح کی تقریب کی مبینہ فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی۔ عمران خان کی تیسری شادی کی مبینہ فوٹیج نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی نئی دلہن کا تعلق مانیکا فیملی سے ہے۔ اس خبر پر ابتدائی طورپر عمران خان کے بچوں کا موقف معلوم نہیں ہوسکا تاہم ذرائع کا کہناہے کہ ان کی بہنیں اس سے خوش نہیں۔

اپنی تیسری شادی سے متعلق عمران خان نے کچھ روز قبل کہا تھا کہ ہار ماننا میرے خون میں شامل نہیں ہے۔ خان اس بار ایک بار پھر پرامید دکھائی دیتے ہیں کہ ان کے یہ شادی کامیاب ہو گی، کچھ عرصہ قبل کپتان جب میڈیا کے سامنے آئے تو انگلی میں انگوٹھی تھی جس نے کئی سوال اٹھائے مگر کپتان سب کچھ گول مول کرنے کے چکر میں کچھ کچھ نمایاں بھی کر گئےتھے ۔ دوسری طرف ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں جھوٹی ہیں۔ عمران خان نے جمائما سے علیحیدگی کے بعد دوسری شادی معروف ٹی وی اینکر ریحام خان سے کی تھی جو جلدی ناکامی سے دوچار ہوگئی، اور مختلف وجوہات کی بنا پر دونوں میں علیحدگی ہو گئی، عمران خان کی پہلی شادی جمائما خان سے ہوئی تھی جمائما سے عمران کے دو بچے بھی ہیں۔ 9 سال بعد جمائما اور عمران کی شادی طلاق پر ختم ہو گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے اپنی تیسری شادی کے حوالے سے تمام تر ذمہ داری اپنی بہنوں کو سونپ رکھی۔ لیکن کچھ ذرائع کہتے ہیں تیسری شادی جہاں خان صاحب نے کی یا کرنے جارہے ہیں اس بہنیں خوش نہیں۔



عمران خان نے شادی کی ہیٹرل کرلی۔ دنیا نیوز by myvoicetv



عمران کی تیسری شادی 92 نیو پر by myvoicetv

اوریا مقبول جان کیوموبائل کے اشتہار میں بھارتی لڑکی کے والگر ایکشن پر کیا کہتے ہیں : سنئے

اوریا مقبول جان کیوموبائل کے اشتہار میں بھارتی لڑکی کے والگر ایکشن پر کیا کہتے ہیں : سنئے


بدھ، 29 جون، 2016

نوازشریف کونسا مشرقی بنگال فتح کرکے آرہے ہیں، جو استقبال کی تیاریا ں ہورہیں ہیں: سینیٹر بابر اعوان

نوازشریف کونسا  مشرقی بنگال فتح کرکے آرہے ہیں، جو استقبال کی تیاریا ں ہورہیں ہیں: سینیٹر بابر اعوان



نوازشریف کونسا مشرقی بنگال فتح کرکے آرہے ہیں... by myvoicetv

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں