اسپورٹس/ کھیل، قومی خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اسپورٹس/ کھیل، قومی خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 12 اپریل، 2016

پاکستان کو ہاکی میں بھی رسوائی، ٹورنامنٹ سے باہر، بھارت نے 4 گول سے ہرادیا۔

ملیشیا (اردو وائس پاکستان 12 اپریل 2016) ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ بھارتی ٹیم مسلسل گول سکور کرتی رہی جبکہ پاکستانی کھلاڑی کئی مواقع پر گول نہ کرسکے۔ بھارتی ٹیم نے کمزور دفاع کا بھر پور فائدہ اٹھایا۔ 

اس جیت کے بعد بھارت میڈل رائونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا جبکہ شکست کھاکر پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بھارت نے ٹورنامنٹ میں 3 میج جیتے جبکہ پاکستان صرف ایک میج جیتا وہ بھی کینیڈا کو 3-1 سے ہراکر، نیوزی لینڈ سے 5-3 سے ہارا اور آسٹریلیا سے 4-0 سے بدترین شکست کھائی۔ 


منگل، 7 جولائی، 2015

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لیا

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لیا۔ آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔  سریز جتنے سے پاکستانی کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری آئی ہے: پاکستان اور پاکستانیوں کو جیت مبارک ہو۔

جمعرات، 2 جولائی، 2015

بنگلہ دیش میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سرمنڈوائے دیئے گئے: بھارتی میڈیا میں شدید غم و غصہ : ویڈیو دیکھیں

بنگلہ دیش میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سرمنڈوائے دیئے گئے: بھارتی میڈیا میں شدید غم و غصہ : ویڈیو دیکھیں

پیر، 8 جون، 2015

پاکستانی کے پہلے ریسٹلر بین الاقوامی ایونٹ میں: دیکھئے پاکستانی ریسٹلر بادشاہ خان کی ریسٹلنگ مخالف کو ڈھیر کردیا: ویڈیو دیکھیں

پاکستانی کے پہلے ریسٹلر بین الاقوامی ایونٹ میں: دیکھئے پاکستانی ریسٹلر بادشاہ خان کی ریسٹلنگ مخالف کو ڈھیر کردیا: ویڈیو دیکھیں


مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں