منگل، 7 جولائی، 2015

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لیا

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لیا۔ آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔  سریز جتنے سے پاکستانی کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری آئی ہے: پاکستان اور پاکستانیوں کو جیت مبارک ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں