۔
انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں۔
۔
مجبوراً ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ’’ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجئے۔‘‘
۔
اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا۔
۔
’’جناب! میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔‘‘
لطیفہ نمبر 2
ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھا تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘۔
مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘
۔
’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے