پیر، 31 اکتوبر، 2016

آپ کو ہنسانے کے لئے ایک جوک بھی ہوجائے: شوہر مخاطب کرکے بیوی بولی

شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔
شوہر : وہ کیوں؟
۔
بیوی : روز صبح مرغے کی طرح جلدی اٹھ جاتے ہو، گھوڑے کی طرح بھاگ کر آفس چلے جاتے ہو ، گدھے کی طرح دن بھر کام کرتے ہو ،  بندر کی طرح باس کے اشارے پر ناچتے ہو،  گھر آ کر فیملی پر کتے کی طرح چلاتے ہو،  اور پھر بھینسے کی طرح سو جاتے ہو۔
۔
۔
۔
ایسے میں انسانوں کا ڈاکٹر کیا خاک تمہیں ٹھیک کرے گا۔۔؟؟

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں