جمعرات، 21 جنوری، 2016

منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو

منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو


باپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا۔۔

’’بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے“ 

’’مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “ 

بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی 

’’کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں