ہفتہ، 11 جولائی، 2015

ٹیچع ریکارڈ کارڈ دیکھاتے ہوئے، بولی سردار جی ۔۔۔۔۔۔


ٹیچع ریکارڈ کارڈ دیکھاتے ہوئے

بولی، سردار جی آپ کا بیٹا فیل ہوگیا ہے۔

انگلش 20، میتھ 15، اردو 18، فزکش 18، کیمسٹری 15، بیالوجی 17،

ٹوٹل 98

سردار: وہ جی ! یہ ٹوٹل کا سبجیکٹ کون پڑھاتا ہے اس میں تو کمال ہی کردیا ہے میرے منڈے نے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہ



کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں