جمعہ، 12 جون، 2015

#لطیفہ : ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔

ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔ 


گھر کی مالکن نے اس سے پوچھا:

”تمہیں پچھلی ملازمت سے کیوں نکال دیا گیا؟“

”میں اکثر ان کے بچوں کو نہلانا بھول جاتی تھی۔“

یہ سن کر مالکن کا بیٹا بول اٹھا:
”امی! یہ بہت اچھی ہیں، انہیں رکھ لیں۔“ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں