منگل، 19 مئی، 2015

وسیم بادامی بول ٹی وی چھوڑکر دوبارہ اے آر وائی میں آگئے

کراچی (ویب ڈیسک)   وسیم بادامی کچھ عرصہ قبل ہی اے آر وائی چھو ڑ کر بول ٹیلی  ویژن میں شامل ہوگئے تھے۔ جنہیں بول ٹی وی نے بڑے دھوم دھام سے اپنی ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے ٹیم کا حصہ بناکر پیش کیا تھا۔  اور انٹرنیٹ کا ہر صارف انہیں بول ٹی وی میں شامل ہونے والے نامور صحافیوں کی صف میں دیکھا ہوگا۔ تاہم گزشتہ ہفتے  ہی وسیم بادامی بول چھوڑ کر اے آر وائی نیو زمیں واپس آگئے تھے۔  خدا جانے وسیم بول کو مستقبل میں پیش آنے  والی مشکل  کا کس طرح بھانپ گئے تھے یا  ان کے بول چھوڑ نے کی کوئی اور وجہ تھی۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں