ہفتہ، 30 مئی، 2015

کراچی آپریشن کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم دے دیا گیا

اپیکس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں سندھ حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا، بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری، وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان  پر عملدرآمد کے لئے فنڈز ریلیز کی منظوری دے دی



کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں