جمعہ، 25 اکتوبر، 2024

لکی سیمنٹ نے مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے کارپوریٹ ایکسلنس ایوارڈ حاصل کرلیا

کراچی: سیمنٹ بنانے والی پاکستان کی معروف کمپنی لکی سیمنٹ نے39ویں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان ایوارڈز میں سیمنٹ کیٹگری میں کارپوریٹ ایکسلینس ایوارڈ جیت لیا ہے۔


یہ ایوارڈ سیمنٹ سیکٹر میں لکی سیمنٹ کی بہترین کارکردگی کے عزم کی عکاسی اور اپنے آپریشنز میں معیار اور جدّت کے اعلیٰ اسٹینڈرڈ کو برقرار رکھنے کیلئے کمپنی کی مسلسل کوششوں کو اجاگرکرتاہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں