سمندر کے کنارے چہل قدمی کے دوران شوہر نے بیوی کو اپنی دُکھ بھری داستان سنانے کے بعد کہا:
”ابھی نہ جانے ہمارے لئے اور کتنے مسائل پیدا ہونگے اور ان کے حل کی کوئی تدبیر بھی میری سمجھ میں نہیں آتی۔“
بیوی نے یہ سنکر جواب دیا :
شوہر نے خوش ہو کر پوچھا: ”وہ کیا ذرا جلدی بتاؤ۔“
بیوی نے جواب دیا:
”آپ اس سمندر میں چھلانگ لگا دیں، آپ کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر فوراً حل ہو جائیں گے۔ “
کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے