بدھ، 20 جنوری، 2016

آرمی چیف باچاخان یونیورسٹی پہنچ گئے

چارسدہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف حملے بعد فوری طور پر باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ اور اندر بریفنگ دی جارہی ہے۔ آپریشن کے بارے میں انہیں آگاہ کای جارہے ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ دہشت گرد پولیس کہہ کر داخل ہوگئے تھے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں