قرآن شریف لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
قرآن شریف لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 10 جولائی، 2015

قرآن شریف کی وہ سورہ جسے اگر انسان بغور بار بار پڑھے اس پر لرزہ طاری ہوجائے اور غرور خاک میں مل جائے

القَارعَة
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱلۡقَارِعَةُ ( ١ ) مَا ٱلۡقَارِعَةُ ( ٢ ) وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ( ٣ ) يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ ڪَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ( ٤ ) وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ ڪَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ( ٥ ) فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٲزِينُهُ ۥ ( ٦ ) فَهُوَ فِى عِيشَةٍ۬ رَّاضِيَةٍ۬ ( ٧ ) وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٲزِينُهُ ۥ ( ٨ ) فَأُمُّهُ ۥ هَاوِيَةٌ۬ ( ٩ ) وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا هِيَهۡ ( ١٠ ) نَارٌ حَامِيَةُۢ ( ١١ ) 


القَارعَة
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کھڑ کھڑانے والی ( ۱ ) کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ( ۲ ) اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ( ۳ ) (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ( ۴ ) اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ( ۵ ) تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے ( ۶ ) وہ دل پسند عیش میں ہو گا ( ۷ ) اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے ( ۸ ) اس کا مرجع ہاویہ ہے ( ۹ ) اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ ( ۱۰ ) (وہ) دہکتی ہوئی آگ ہے ( ۱۱ ) 


مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں