رحیم یار خان ( اُرْدُوْ وا ئس پاکستان 24 اپریل 2016) ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 6 افراد جان بحق ہوگئے۔ صبح سویرے رحیم یار خان میں بولان وین اور ایک ایئر کنڈینشنڈ بس کی ٹریکٹر سے ٹکرائو کے نتیجے میں 6 افراد جان سے چلے گئے۔ واقعہ ہفتے کی صبح پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ چاک 34 لیاقت پور میں پیش آیا۔ منی کوچ اور ٹریکٹر کا تصادم ہوگیا ، درین اثنا صادق آباد سے سرگودھا جانے والی ایک ہائی سپیڈ ایئر کنڈیشنڈ بس درمیان میں آگئی۔ حادثے میں 6 معصوم جانی چلی گئیں ۔ واقعے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو لیاقت پور پہنچا دیا اور باقیوں کو فیروز ہسپتال لیکر گئے۔
اتوار، 24 اپریل، 2016
رحیم یار خان سڑک حادثے میں 6 افراد جان بحق ہوگئے، کئی زخمی
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
-
شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔ شوہر : وہ کیوں؟ ۔ بیوی : روز صبح مرغے کی طر...
-
استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔ ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور غصے سے پوچھا۔ بتاﺅ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔ شاگرد: دہلی میں...
-
ایک گدھا جنگلی گدھے سے: "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔ دوسرا گدھا "تو تم اس...
-
اسلام آباد : پاکستان میں پہلی بار، ملک کے اولین ڈیجیٹل ٹیلی کام برانڈ، اونک (Onic) نے GPT 4o پریمیئم کو اپنی ایپ میں شامل کر کے صارفین کیل...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
افسر: تم دفتر میں کیوں سوتے رہتے ہو؟ ماتحت: جناب! رات کو میرا بیٹا مجھے سونے نہیں دیتا۔ افسر: تم کل سے اپنے بیٹے کو ساتھ لایا کرو تاکہ وہ تم...
-
سردار جی نے جیسے تیسے ایم -اے ابلاغیات (جرنلزم) کر لیا اور کسی اخبار میں ملازم ہوگئے۔ پہلے کام کے طور پر چیف ایڈیٹر نے انہیں ایگریکلچر (زراع...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے