شام ( اُرْدُوْ وا ئس پاکستان 24 اپریل 2016) حکومت عوام کے تحفظ کا عملبردار ہوتی ہے ۔ مگر شامی صدر اقتدار ہاتھ سے جانے کے خوف سے پاگل ہوگیا ہے۔ اپنے عوام پر بمباری کر رہا ہے۔ جبکہ حکومتیں ہوتی ہیں عوام کو تحفظ دینے کے لئے۔ شامی دارالحکومت داماکس کے مشرق میں واقع دائوما ٹاون پر بمباری سے 13 افراد جان بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتے کو کی جانے والی شدید بمامی سے مکانات تباہ ہوگئیں اور 13 افراد ہلاک جبکہ 22 سے زائد زخمی ہیں جن میں کچھ شدید زخمی ہیں۔
اتوار، 24 اپریل، 2016
شامی حکومت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑارہی ہے، اپنے عوام پر بم باری، 13 ہلاک 22 سے زائد زخمی
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے