بھارتی اخبار کے مطابق جاوید میانداد کے سمدھی اور بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم نے شاہدآفریدی کو خبردار کیا گیا کہ کہ شاہد آفریدی میانداد کے خلاف زبان سنبھال کر استعمال کرے۔ اگر زبان بند نہ کی تو۔۔۔۔۔ ایک ٹی وی شو میں آفریدی کے الوداعی میچ کے سوال پر جاوید میانداد نے کہا تھا کہ آفریدی صرف پیسے کے لئے آخری میچ کھیلنا چاہتے ہیں جس کے جواب میں شاہد آفریدی نے الزام عائد کیا تھا کہ میانداد کے ساتھ ہمیشہ پیسے کا ہی مسئلہ رہا ہے۔ اور اس کے بعد تو تو میں میں کا کافی لمبا سلسلہ چلتا رہا تھا۔ہفتہ، 15 اکتوبر، 2016
انڈر ورلڈ ڈان #داؤد_ابراہیم کی جانب سے #شاہدآفریدی کو دھمکی
بھارتی اخبار کے مطابق جاوید میانداد کے سمدھی اور بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم نے شاہدآفریدی کو خبردار کیا گیا کہ کہ شاہد آفریدی میانداد کے خلاف زبان سنبھال کر استعمال کرے۔ اگر زبان بند نہ کی تو۔۔۔۔۔ ایک ٹی وی شو میں آفریدی کے الوداعی میچ کے سوال پر جاوید میانداد نے کہا تھا کہ آفریدی صرف پیسے کے لئے آخری میچ کھیلنا چاہتے ہیں جس کے جواب میں شاہد آفریدی نے الزام عائد کیا تھا کہ میانداد کے ساتھ ہمیشہ پیسے کا ہی مسئلہ رہا ہے۔ اور اس کے بعد تو تو میں میں کا کافی لمبا سلسلہ چلتا رہا تھا۔
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے