روم (نیوز ڈیسک) سال 2016 کے آغاز سے لیکر اب تک سمندر نے 3200 مہاجرین کو نگل لیا ۔ بہتر زندگی کی امید لئے یورپ جانے والے 3200 مہاجرین کی امیدیں لئے سمند ر برد ہوگئے۔ اٹلی مہاجرین کی سب سے بڑی پناہ گاہ ہے جہاں پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ 46 ہزار ہے۔ حالیہ دنوں میں اٹلی کی کوسٹ گارڈ نے کشتیوں سے یورپ جانے والے 2400 مہاجرین کو بچا لیا ہے ، مہاجرین میں نومولود بچوں سمیت بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں۔ حالیہ دنوں میں مہاجرین کی کئی کشتیوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے جن میں سوار افراد کی تعداد 5700 بتائی جاتی ہے۔ بدھ، 26 اکتوبر، 2016
سمندر نے اس سال 3200 افراد کو نگل لیا
روم (نیوز ڈیسک) سال 2016 کے آغاز سے لیکر اب تک سمندر نے 3200 مہاجرین کو نگل لیا ۔ بہتر زندگی کی امید لئے یورپ جانے والے 3200 مہاجرین کی امیدیں لئے سمند ر برد ہوگئے۔ اٹلی مہاجرین کی سب سے بڑی پناہ گاہ ہے جہاں پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ 46 ہزار ہے۔ حالیہ دنوں میں اٹلی کی کوسٹ گارڈ نے کشتیوں سے یورپ جانے والے 2400 مہاجرین کو بچا لیا ہے ، مہاجرین میں نومولود بچوں سمیت بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں۔ حالیہ دنوں میں مہاجرین کی کئی کشتیوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے جن میں سوار افراد کی تعداد 5700 بتائی جاتی ہے۔
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
-
استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔ ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور غصے سے پوچھا۔ بتاﺅ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔ شاگرد: دہلی میں...
-
شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔ شوہر : وہ کیوں؟ ۔ بیوی : روز صبح مرغے کی طر...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
ایک گدھا جنگلی گدھے سے: "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔ دوسرا گدھا "تو تم اس...
-
ایک راہگیر: (دیہاتی سے) یہ آپ کے حقّے کا پائپ اتنا لمبا کیوں ہے؟ دیہاتی: ڈاکٹر صاحب نے مجھے تمباکو سے دور رہنے کے لیے کہا ہے۔ 2 ایک شخص (ریس...
-
آئی او بی ایم کے 26 ویں کانووکیشن کا انعقاد ؛ 1446 گریجویٹس نے ڈگریاں حاصل کیں، بہترین کارکردگی پر 22نے گولڈ میڈلز وصول کئے انسٹی ٹیوٹ آف...
-
جوبلی لائف انشورنس کے پالیسی ہولڈرز ایک جامع، ون ونڈو حل سے مستفید ہوں گے کراچی، 12 نومبر، 2024۔ پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی انشورنس ک...
-
اسلام آباد : پاکستان میں پہلی بار، ملک کے اولین ڈیجیٹل ٹیلی کام برانڈ، اونک (Onic) نے GPT 4o پریمیئم کو اپنی ایپ میں شامل کر کے صارفین کیل...
کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے