فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی فیصل آباد کے سابق صدر رانا احمد راحیل منہاس نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا، جاتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
جوکل نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ساتھی ہونے پر شیطان ٹھہرائے گئے انہیں آج عمران خان کے ساتھ ہونے پر مقدس روحوں کی شکل میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ بنی گالہ کے دروازے اہل دانش کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں، تحریک انصاف غریبوں کی نہیں بلکہ پیسے والوں کی جماعت بن چکی ہے، عمران خان چھوٹے چھوٹے ڈانز کے ذریعے اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ 20 سال سے تحریک انصاف کا سپاہی تھا لیکن آج پتا چلا جس شخص کیساتھ رہا اس کا چہرہ دوہرا ہے۔ عمران خان پارٹی ورکرز اور پاکستانی عوام کیساتھ بھی مخلص نہیں رہے۔پیر، 1 اگست، 2016
تحریک انصاف کی ایک وکٹ اڑ گئی، پارٹی کی اہم شخصیت نے ساتھ چھوڑ دیا، جاتے جاتے ہوئے دل کی بھڑاس بھی نکال دی
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
-
شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔ شوہر : وہ کیوں؟ ۔ بیوی : روز صبح مرغے کی طر...
-
استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔ ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور غصے سے پوچھا۔ بتاﺅ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔ شاگرد: دہلی میں...
-
ایک گدھا جنگلی گدھے سے: "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔ دوسرا گدھا "تو تم اس...
-
اسلام آباد : پاکستان میں پہلی بار، ملک کے اولین ڈیجیٹل ٹیلی کام برانڈ، اونک (Onic) نے GPT 4o پریمیئم کو اپنی ایپ میں شامل کر کے صارفین کیل...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
افسر: تم دفتر میں کیوں سوتے رہتے ہو؟ ماتحت: جناب! رات کو میرا بیٹا مجھے سونے نہیں دیتا۔ افسر: تم کل سے اپنے بیٹے کو ساتھ لایا کرو تاکہ وہ تم...
-
سردار جی نے جیسے تیسے ایم -اے ابلاغیات (جرنلزم) کر لیا اور کسی اخبار میں ملازم ہوگئے۔ پہلے کام کے طور پر چیف ایڈیٹر نے انہیں ایگریکلچر (زراع...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے