آج جمعہ کی صبح بلوچستان کے کوئٹہ اور چمن شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں شدیدی زلزلہ آیا۔ زلزلے کی شدت 5.4 تھی۔ زلزلے کا مرکزپاک افغان سرد کا قریبی علاقہ قلعہ عبداللہ تھا۔ تاہم اس سے کسی جانی نقصان کی اب تک اطلاع نہیں آئی۔ تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوف میں مبتلاہوگئے اور گھروں، کاروباری جگہوں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔ (ویب ڈیسک)
جمعہ، 13 مئی، 2016
بلوچستان اور اردگرد کے علاقوں میں شدید زلزلہ
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے