مانی پور، بھارت ( اُردُو وائس آف پاکستان 23 مئی 2016) مانی پور کے چندل ضلع میں آزادی کے لئے لڑنے والے جنگجووں نے بھارتی فوج اسام رائفل کے 6 جوانوں کو مقابلے میں مار ڈالا۔ واقعہ ہفتے کو پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والے اہلکاروں کا تعلق کوئک ری ایکشن ٹیم سے تھا، لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ جگہے کے معائنے کے بعد ضلع کے جوپی بٹالین کی جانب واپس آرہے تھے کہ راستے میں انہیں جنگجووں سے مقابلے کا سامنا ہوا، تمام حملہ آور 6 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد موقع سے بحاظت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اور فوجی اہلکاروں کے 6 ہتھیار بھی ساتھ لے گئے۔ گزشتہ سال جون میں جنگجووں نے 18 بھارتی فوجیوں کو مار دیا تھا جس کے بعد بھارتی فوج نے مذکورہ علاقے میں سرجیکل آپریشن بھی کیا تھا ج میں حکومت نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ سرجیکل اسٹرائیک میں درجنوں جنگجووں کو مارا گیا ہے۔
اتوار، 22 مئی، 2016
مانی پور میں جنگجووں نے #اسام رائفل کے 6 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
-
شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔ شوہر : وہ کیوں؟ ۔ بیوی : روز صبح مرغے کی طر...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
ایک گدھا جنگلی گدھے سے: "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔ دوسرا گدھا "تو تم اس...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
ٹیمو کی بڑھتی مقبولیت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ پاکستانی صارفین اب عالمی معیار کی آن لائن خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ سینسر ٹاور کی رپور...
-
دنیا کا ہر معاشرہ اپنی پسند و ناپسند کا ایک معیار رکھتا ہے اور اس معاملے میں بہت حساس ہوتا ہے۔ اس کی حساسیت معاشرے کے افراد کی علامت بن جاتی...
-
بجٹ میں 253 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے پر دوبارہ غور کیا جائے تیل کی کم قیمت کے باوجود بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اضافہ کا فیصلہ اسی سلسلہ کی...
-
الغازی ٹریکٹرز نے اعلیٰ کارکردگی، کم خرچ فیول کا حامل نیاNH850 ٹریکٹر متعارف کرادیا لاہور : الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے جدید فارمنگ میں نیا معیا...

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے