پشاور (اردو وائس مانیڑنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ رشتے کے تنازع ہوئی۔ ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیتھے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کا تحویل میں لیکر تحیقات شروع کردی ہے۔
منگل، 26 جنوری، 2016
پشاور حیات آباد فیز ون کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے