اسلام آباد (یووپی ویب ڈیسک) طالبان کے گن مینوں نے افغان پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، بم دھماکے کے بعد فائرنگ سے بھگ دڑ مچ گئی۔ افغان سیکیو ریٹی کے ذارائع کے مطابق افغان پارلیمنٹ کے باہر پہلا دھماکہ ہوا ، دھماکے کے دہشت گرد پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔۔ متعدد دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی شروع کردی اور طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکے کے بعد دھواں پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوا ۔۔ تاہم افغان انٹریئر منسٹری حملے کی تسدیق کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے باہر فورسز تعینات کردیئے گئے ہیں۔
پیر، 22 جون، 2015
پارلیمنٹ پر دہشت گردوں حملہ کردیا
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
-
شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔ شوہر : وہ کیوں؟ ۔ بیوی : روز صبح مرغے کی طر...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
ایک گدھا جنگلی گدھے سے: "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔ دوسرا گدھا "تو تم اس...
-
استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔ ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور غصے سے پوچھا۔ بتاﺅ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔ شاگرد: دہلی میں...
-
بجٹ میں 253 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے پر دوبارہ غور کیا جائے تیل کی کم قیمت کے باوجود بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اضافہ کا فیصلہ اسی سلسلہ کی...
-
شاہد مسعود کے پروگرام میں فیصل رضا عابدی کے سامنے ذولفقار مرزا نے زارداری خان کی تاریخ ایسے بیان کی کہ بس، بچے نہ سنیں پلیز: پوری ویڈیو دی...
-
افسر: تم دفتر میں کیوں سوتے رہتے ہو؟ ماتحت: جناب! رات کو میرا بیٹا مجھے سونے نہیں دیتا۔ افسر: تم کل سے اپنے بیٹے کو ساتھ لایا کرو تاکہ وہ تم...

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے