بلوچستان( ویب ڈیسک) پاک فو ج کی کوششوں سے بلوچستا امن کی جانب گامز ہے۔ جمعرات کو ایک اور باغی گروپ کے 32 مفرور ارکان نے فوج اور سیکیوریٹی اداروں کے سامنے ہتھار ڈال دیئے۔ اور اپنا تمام اسلحہ فوج کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق کاالعدم تنظیم کے 02 کمانڈروں سمیت 32 ارکان نے ہتھار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔
بدھ، 17 جون، 2015
بلوچستان میں امن کی جانب ایک اور قدم ، 32 باغیوں نے ہتھار ڈال دیئے
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے