راولپنڈی(اردووائس آف پاکستان ویب ڈیسک ) آج جمعہ کی صبح راولپنڈی کے قریب ایک ویگن کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے مین 7 افراد شدید زخمی جبکہ 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ویگن رائولا کوٹ سے راولپنڈی آرہی تھی کہ راستے میں ویگن ڈرائیور نے کنٹرول کھودیا، اور ویگن گہری گھائی میں گر گئی۔ امدادی تیمیں واقعے فوری بعد پہنچ گئیں اور زکمیوں کو رائولا کوٹ سی ایم ایچ منتقل کردیا۔ اس سے قبل اتوار کے روز چکوال میں وین ڈمبر سے ٹکرا گئی تھی جس مین 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تھے۔ یہ حادثہ تلاگنگ روڑ پر ہوا تھا، وین میانوالی سے چکوال جارہی تھی۔
جمعہ، 19 جون، 2015
راولپنڈی اور چکوال ٹریفک حادثات میں میں18 افراد ہلاک ہوگئے
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے