چائنا( ویب ڈیسک) چین کے شہر جینگ ڈژین میں ایک لڑکی نے سڑک پر بچے کو جنم دیا۔ لڑکی کی حالت دیکھ کر ایک ٹریفک اہلکار چون پینگ لڑکی کو اٹھا کر سڑک کنارے لے گئے اور وہاں لیٹا دیا اور پولیس اہلکار نے فوری طور پر اپنے ساتھیوں کو ریسکیو کی گاڑی کے ساتھ بلوایا اور لڑکی کوگاڑی میں ڈال کر ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں گاڑی کے اندر لڑکی نے بچے کو جنم دیا۔ ماں اور بچے کو ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں بچے اور ماں دونوں کی حالت بہتر ہے۔
جمعرات، 7 مئی، 2015
حاملہ لڑکی نے شاہراہ پر بچے کو جنم دیا ۔ ٹریفک پولیس کے اہلکارنے مدد فراہم کی
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)



کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے