اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے
رکن رائے حسن کو نااہل قرار دے دیا۔ رائے حسن تحریک انصاف کی ٹکٹ پر چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162سے الیکشن لڑے تھے اور کامیاب ہوگئے تھے۔ ٹریبونل نے انہیں اثاثے غلط ظاہر کرنے پر نااہل قرار دے دیا۔ رائے حسن کی رکنیت کو ان کے مدمقابل آزار امید وار محمد ایوب نے ٹریبونل میں چیلنج کر رکھا تھا ان کا موقف تھا کہ موصوف اپنے سارےاثاثے ظاہر نہیں کئے ہیں۔ بعد ازاں رائے حسن بھی ٹریبونل کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوئے اور کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ اور یوں ٹریبونل نے انہیں نااہل قرار دیکر حلقہ 162 میں میں ری پولنگ کا حکم دے دیا۔بدھ، 13 مئی، 2015
اثاثے چھپانے پر تحریک انصاف کی ایک وکٹ گرادی گئی، رائے حسن نا اہل ہوگئے
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے