باجوڑایجنسی( ایجنسیز) تحصیل لوی جوکہ باجوڑایجنسی کا علاقہ ہے ۔ قبائلی رہنما محمد جان کے قافلے پر ریموٹ بم حملہ کیا گیا۔ قافلے کو ماموند کے علاقے برکمر سر کی جس سڑک سے گزنا تھا وہاں سڑک کے کنارے ریموٹ کنڑول بم پہلے سے ہی نصب کیا گیا تھا۔ جوں ہی قافلہ قریب پہنچا ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں قبائلی رہنمامحمد جان سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کی صبح 8بجے پیش آیا ۔ ریموٹ کنڑول بم دھماکے کے نتیجے میں ملک محمد جان جس کا تعلق زگئی سے تھا موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ دھماکے میں 5 افراد بھی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی ہیں۔ گاڑی ماموند کے علاقے زگئی سے ہیڈکوارٹر خار آرہی تھی ۔ سکیورٹی فورسز اور لیویز فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیاہیں ۔ علاقے کی پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔ تاہم ابھی تک کسی نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
پیر، 11 مئی، 2015
سڑک کنارےبم پھٹنے سے قبائلی رہنما ملک محمد سمیت 6 افراد جاں بحق
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
-
شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔ شوہر : وہ کیوں؟ ۔ بیوی : روز صبح مرغے کی طر...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
ایک گدھا جنگلی گدھے سے: "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔ دوسرا گدھا "تو تم اس...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
ٹیمو کی بڑھتی مقبولیت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ پاکستانی صارفین اب عالمی معیار کی آن لائن خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ سینسر ٹاور کی رپور...
-
دنیا کا ہر معاشرہ اپنی پسند و ناپسند کا ایک معیار رکھتا ہے اور اس معاملے میں بہت حساس ہوتا ہے۔ اس کی حساسیت معاشرے کے افراد کی علامت بن جاتی...
-
الغازی ٹریکٹرز نے اعلیٰ کارکردگی، کم خرچ فیول کا حامل نیاNH850 ٹریکٹر متعارف کرادیا لاہور : الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے جدید فارمنگ میں نیا معیا...
-
بجٹ میں 253 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے پر دوبارہ غور کیا جائے تیل کی کم قیمت کے باوجود بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اضافہ کا فیصلہ اسی سلسلہ کی...

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے